the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے



جونپور، 19 گست : اترپردیش میں اس ضلع کے کیراکت علاقے میں کل دیر رات ایک کشتی پر درخت گرنے سے کشتی گومتی ندی میں ڈوب گئی جس سے ایک ماہی گیر کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر تیر کر اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے۔



right;">پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بھڈیہری گاؤں کے تین ماہی گیر کل رات گومتی ندی میں مچھلی پکڑنے کے بعد کشتی میں سوار ہوکر ندی سے نکل رہے تھے۔

تبھی اچانک ندی کے کنارے واقع ایک گولر کا درخت کشتی ہر گرگیا ، جس سے کشتی بے قابو ہوکر الٹ گئی اور تینو ں ندی میں گرگئے اور راجیش نشاد (28) ماہی گیر کی ڈوبنے سے موت ہوگئی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.